ابنا: آخری رسومات کے موقع پر کم جونگ ال کے بیٹے سے اظہار افسوس اور ہردلعزیز رہنما کو خراج عقیدت پیش کرنے لاکھوں لوگ موجود ہیں۔
شدیدبرفباری میں بھی لاکھوں فوجی جوانوں نے اپنے رہنما کوآخری سلام پیش کیا،،شیشے کے تابوت میں میت کو لایاگیا۔اس موقع پر گاڑیوں کی ایک لمبی قطار کے ساتھ کم جونگ ان ساتھ ساتھ چلتے رہے۔
کِم جونگ اِل کے تیسرے بیٹے اورانشین کِم جونگ اْن نے ایک سادہ اور پر وقار تقریب میں اعلٰی فوجی حکام اور ورکرز پارٹی کے عہدیداروں کے ساتھ اپنے آنجہانی والد کا دیدار کیا۔ کِم جونگ اِل ہفتے کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے ۔ ........
/169